مہر خبررساں ايجنسي نے فرانسيسي خبررساں ايجنسي كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ بغداد ميں ايك خودكش بم حملے ميں پچيس افراد ہلاك ہوگئے ہيںاس سے پہلے بتايا گيا تھا كہ اس حملے ميں ہلاك ہونے والوں كي تعداد 22 ہے
ذرائع كے مطابق پوليس سٹيشن كي عمارت كے باہر ايك خودكش حملہ آور نے بارود سے بھرے ايك ٹرك كو دھماكے سے اڑا ديااس حملہ ميں كم از كم دو درجن سے زائد افراد زخمي بھي ہوئے ہيں حكام كا كہنا ہے كہ ا س حملہ كے نتيجے ميں سٹيشن پر كھڑي كئي گاڑيوں كو آگ لگ گئي عراق ميں دہشت گرد حملوں ميں القاعدہ تنظيم سے وابستہ عناصر ملوث ہيں
آپ کا تبصرہ